ایکنا صحافی مایک پومپیو سلمان ملاقات جمال

ایکنا صحافی مایک پومپیو سلمان ملاقات جمال

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے براہِ راست ملاقات کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3505230    تاریخ اشاعت : 2018/10/16